Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایرانی بارڈر سیکیورٹی فورس کے کمانڈر جنرل احمد علی گودرزی کی کراچی آمد

کراچی : ایران کے بارڈر سیکیورٹی فورس کے کمانڈرجنرل احمد علی گودرزی پاکستان کے ساتھ باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور گیارہویں بارا کوڈا فوجی مشقوں میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے۔ پاکستان میں ایران کے فوجی اتاشی جنرل مصطفی قنبر پور اور پاکستان کی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے حکام نے جنرل احمد علی گودرزی اور ان کے وفد کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ ان کادورہ کراچی پاک بحریہ کی سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کی دعوت پر انجام پایا ہے۔دورے کا مقصد بحری اور سرحدی سیکیورٹی امور میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانا ہے جنرل گودرزی پاکستانی بحریہ کی سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ میرزا فؤاد امین بیگ سے ملاقات کے ساتھ ہی گیارہویں باراکوڈا مشقوں میں بھی حصہ لیں گے۔ گیارہویں بارا کوڈا فوجی مشقوں میں دنیا کے9 ممالک شریک ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular