Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

اسکاٹ لینڈ کی سابق وزیر اعظم نکولا اسٹرجن کی گرفتاری اور رہائی

لندن: اسکاٹ لینڈ کی سابق فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن کو گرفتاری کے کچھ دیر بعد بغیر کسی الزام کے رہا کردیا گیا۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نکولا اسٹرجن کو پارٹی کی فنڈنگ اور مالی معاملات کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے نکولا اسٹرجن کو سات گھنٹے تک حراست میں رکھا اور ان سے پوچھ گچھ کی گئی۔ انہیں مزید تفتیش کے لیے بغیر کسی الزام کے رہا کردیا گیا۔ پولیس دو سال سے اس بات کی تحقیقات کررہی ہے کہ ایس این پی کو آزادی ریفرنڈم کی مہم کیلئے ملنے والے چھ لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ کے عطیات کا کیا ہوا۔ رہائی کے بعد ایک بیان میں نکولا اسٹرجن نے خود کو بے گناہ قرار دیا اور خود پر اعتماد اور حمایت کرنے والوں سے اظہار تشکرکیا۔ نکولا اسٹرجن کے شوہر پیٹر موریل کو بھی اپریل میں پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular