Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

لیبیا میں ناکام بغاوت کے بعد مسلح گروپوں میں شدید جھڑپیں، طرابلس سے شہریوں کی نقل مکانی

طرابلس : لیبیا میں ناکام بغاوت کے بعد فسادات پھوٹ پڑے۔ دارالحکومت طرابلس میں مسلح گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ کئی اضلاع میں دھماکے سنے گئے اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ہوئے۔ اب تک چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ شہریوں نے متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق شدید لڑائی میں مغربی لیبیا سے تعلق رکھنے والی دو بااثر ملیشیا ملوث ہیں۔ ایک ملیشا نواسی بریگیڈ کا تعلق اپوزیشن سیاستدان فتحی باشاغا اور دوسری اسٹیبلٹی سپورٹ فورس کا تعلق عبوری وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ سے ہے۔ لیبیا میں اقوام متحدہ کے مشن نے طرابلس میں جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular