Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

عارف حسین الجانی ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی معاون سیکریٹری امور تنظیم سازی مقرر

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق صدرعارف حسین الجانی کو مرکزی معاون سیکریٹری امور تنظیم سازی مقرر کردیا۔ ایم ڈبلیو ایم نے یہ فیصلہ عارف الجانی کی بہترین قومی خدمات، مذہبی جوش و ولولہ اور لگن کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیا۔عارف الجانی نے اعتماد کے اس اظہار پر ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ پوری دیانت داری اور بھرپور جذبے کے ساتھ ملک و قوم کی خدمات جاری رکھیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular