Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عرب ثالثوں کی جنگ بندی معاہدے کو ٹوٹنے سے بچانے کی کوششیں

دوحہ :عرب ثالثوں قطر اور مصر نے جنگ بندی معاہدے کو ٹوٹنے سے بچانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ قطر اور مصر اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق اختلافات کو دور کرنے کیلئے شدت سے کام کررہے ہیں۔ حماس کا ایک وفد موجودہ بحران کو ختم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے قاہرہ پہنچا ہے۔ حماس کے ایک سینئر عہدیدار محمود مرداوی نے کہا کہ مثبت اشارے ہیں کہ یرغمالیوں کی حوالگی منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تک معاہدے کی مکمل شرائط، خاص طور پر انسانی پروٹوکول پر عمل درآمد کے لیے اسرائیل کا عزم حاصل کرنا باقی ہے۔ ادھر اسرائیلی چینل 12 نے رپوٹ دی ہےکہ اسرائیلی حکام غزہ کیلئے امداد کی مقدار میں اضافہ کرنے کے لیے تیار ہیں، جس سے ممکنہ طور پر حماس کے قیدیوں کی رہائی کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ العربی الجدید نیوز ویب سائٹ نے مصری حکام کا حوالے سے بتایاہےکہ بین الاقوامی تنظیموں کو غزہ میں ایندھن اور طبی آلات لانے کی منظوری مل گئی ہے۔ جس سے قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہو سکے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular