Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

صیہونی حکومت کی مقبوضہ علاقے میں 1000 نئے گھر تعمیر کرنے کی منظوری

مقبوضہ بیت المقدس : صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے فلسطین کی بستی ایلی میں یہودیوں کیلئے 1000 نئے گھر تعمیر کرنے کے اجازت نامے پر دستخط کردیے ہیں۔ صیہونی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ نیتن یاہو، وزیر دفاع یواو گیلنٹ اور وزیر خزانہ بیزالیل اسموٹریچ کے درمیان ملاقات میں کیا گیا جنہوں نے گھروں کی تعمیر کا عمل تیز کرنے پر زور دیا۔ صیہونی وزارت عظمیٰ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ فلسطینی دہشت گرد ہیں اور انکے خلاف ہمارا ردعمل انہیں سختی سے نشانہ بنانا اور تعمیری کام کو جاری رکھنا ہوگا۔ بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کی بستی ایلی میں ایک ہزار نئے مکانات تعمیر کرے گا۔ وزیر اعظم نیتن یاہو، وزیر دفاع اور وزیر خزانہ نے فوری طور پر منصوبے کو عملی جامہ پہنانے پر اتفاق کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular