Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنونی امریکا کی ایرانی اہداف پر حملوں کے منصوبے کی منظوری

واشنگٹن : امریکا نے نے شام اور عراق میں مبینہ ایرانی اہداف پر حملوں کے منصوبے کی منظوری دے دی ۔ امریکی میڈیا نے حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملے جلد ہوسکتے ہیں اور ممکنہ طور پر موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے کیے جائیں گے۔ امریکا نے اردن میں تین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں موجودہ صورتحال خطرناک ہے۔ تنازع میں توسیع سے بچیں گے لیکن امریکی دفاع کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔ لائیڈ جے آسٹن کا مزید کہنا تھا کہ اردن میں حملہ مزاحمتی گروپوں نے کیا، ایران کے علم میں تھا، ابھی یہ واضح نہیں۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکا کے پاس کئی بار جواب دینے کی صلاحیت موجود ہے۔ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان بڑا تنازع نہیں دیکھتے۔ انہوں نے ایران سے یمنی فوج کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ حالیہ واقعات کے بعد شام و عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا زیرغور نہیں

مزید پڑھیے

Most Popular