Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

افغانستان: طالبان اور داعش کیخلاف جنگی جرائم کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کی اپیل

دی ہیگ : جرائم کی عالمی عدالت میں افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات دوبارہ کھولنے کی اپیل کی گئی ہے آئی سی سی کے نئے پراسیکیوٹر کریم خان نے افغان تحقیقات سے امریکی جرائم کو نکال دیا ہے پراسیکیوٹر کریم خان کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں طالبان اور داعش خراساں کے مبینہ جرائم پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے طالبان کا کنٹرول بذات خود غیرقانونی اقدار منتقلی کے زمرے میں آتا ہے پراسیکیوٹر کا مزید کہنا تھا کہ یقین کرنے کی معقول بنیاد ہے کہ طالبان سے منسلک افراد انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں کریم خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ طالبان کی جانب سے القاعدہ اور داعش کے ہزاروں قیدی رہا کرنے کی خبریں ہیں۔ اس سے لگتا ہے طالبان قیدیوں کی رہائی کی حقیقی تحقیقات نہیں کریں گے.

مزید پڑھیے

Most Popular