Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

انتونیو گوتریس کا فوجی کی رہائی کا خیرمقدم، جنگ بندی پر زور

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے غزہ میں جامع جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایڈان الیگزینڈر کی رہائی خوش آئند ہے ان تمام قیدیوں کو بھی رہا کرنے کی ضرورت ہے جو طویل عرصے سے قید ہیں۔ سیکریٹری جنرل نے فوری طور پر مستقل جنگ بندی اور باقی تمام یرغمالیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کے مطالبہ کااعادہ کیا۔ انہوں نے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر بلا روک ٹوک اور محفوظ انسانی امداد کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ انتونیو گوتریس نے تنازع کے خاتمے کیلئے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ ایک جامع معاہدے تک پہنچنے کے لیے امریکی فوجی کی رہائی کے سلسلے کو آگے بڑھائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular