Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حماس معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے، انتونیو گوترس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے۔ انتونیو گوترس نے کہاکہ ہمیں ہر قیمت پر غزہ میں دشمنی دوبارہ شروع کرنے سے گریز کرنا چاہیے جو بہت بڑے المیے کا باعث بنے گی۔ میں حماس سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ یرغمالیوں کی منصوبہ بند آزادی کے ساتھ آگے بڑھے۔ دونوں فریقوں کو جنگ بندی کے معاہدے میں اپنے وعدوں کی مکمل پاسداری کرنی چاہیے اور سنجیدہ مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular