Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا سے تعاون پر انصار اللہ کی ابو ظہبی اور دبئی پر میزائل حملے کی دھمکی

صنعا: انصار اللہ نے یمن کے خلاف امارات کے انٹیلی جنس اور سیکیورٹی تعاون پر ابوظہبی اور دبئی پر میزائل حملے کی دھمکی دے دی ۔ انصار اللہ کی سپریم کونسل کے رکن محمد الفرح نے ایکس پر متحدہ عرب امارات کے حکام کے نام ایک پیغام میں خبردار کیا کہ یمن کے خلاف امریکی حملوں میں انٹیلی جنس اور میدانی تعاون فراہم کرنے والے تمام غداروں کے خلاف جوابی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اماراتی غداروں کے اس طرح کے اقدامات کا سخت جواب دیا جائے اور وہ جلد ہی اس خیانت کی قیمت ادا کریں گے۔ الفرح نے خبردار کیا کہ یمنی میزائلوں سے نہ صرف المخا اور شبوہ شہروں کو نشانہ بنایا جائے گا بلکہ ابوظہبی اور دبئی بھی یمنی ردعمل کا اگلا ہدف ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular