Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ کی ایک اور رسوائی، آبنائے ہرمز میں نام نہاد پروجیکٹ فریڈم کو روکنے کا اعلان

تہران : ایران کی مزاحمت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پسپائی اختیار کرنا پڑگئی اور آبنائے ہرمز میں نام نہاد پروجیکٹ فریڈم کو روکنے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ٹرمپ نے لکھا کہ ایک دن قبل شروع کیا گیا پراجیکٹ فریڈم ایران کے ساتھ کسی معاہدے کی جانب بڑی پیشرفت ہونے کے باعث باہمی اتفاق سے روکا جا رہا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ انھوں نے یہ فیصلہ پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر کیا ہے جس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایرانی بندرگاہوں پر امریکی ناکہ بندی برقرار رہے گی۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے اسے فتح قرار دیا اور کہا کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے میں مسلسل ناکامیوں کے بعد ٹرمپ پیچھے ہٹ گئے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular