Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج کا ایک اور بحری جہاز پر میزائل حملہ

صنعا: یمنی فوج نے الحدیدہ کے قریب ایک اور جہاز کو میزائل سے نشانہ بنادیا۔ برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی ایمبرے نے کہا کہ کارگو جہاز پر مارشل جزائر کا جھنڈا لہرا رہا تھا اور یونان کی ملکیت کا تھا۔ ادھر امریکی طیاروں اور اتحادی جنگی جہاز نے بحیرہ احمر میں پانچ ڈرونز کو ایک حملے میں تباہ کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ یہ ڈرون یمن سے بھیجے گئے تھے اور وہ امریکی تجارتی جہازوں اور اتحادی جہازوں کے لیے انتہائی خطرے کا باعث تھے۔ ادھر الحدیدہ میں ایک جزیرے پر امریکی-برطانوی فوج کی جانب سے بمباری کی گئی ہے۔ پینٹا گون نے بحیرہ احمر میں شروع کیے گئے حملوں کے بعد اب تک یمن پر حملے کر کے مجموعی طور پر 230 مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular