بغداد: عراقی مجاہدین نے اربیل ایئرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ عراق حزب اللہ نے کہا کہ غزہ پر صیہونی جارحیت اور غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کئے جانے پر عراق اور علاقے میں امریکی فوجی اڈے محفوط نہیں رہ سکتے۔