Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بمباری سے نہتے خواتین و بچوں سمیت مزید 195 فلسطینی شہید

غزہ : ایک سو بائیس روز سے جاری اسرائیلی بربریت میں مزید شدت آگئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے خان یونس پر قبضے کو انا کا مسئلہ بنالیا ہے۔ دو ماہ سے اسرائیلی فوج کو خان یونس میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے اور حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مزید بیس اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اسرائیلی بمباری سے خان یونس میں کوئی عمارت رہائش کے قابل نہیں رہی ہے ۔دیرالبلاح اور رفح پر بھی اسرائیل نے حملے کیے ہیں سات اکتوبر سے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک ستائیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 195 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں سب سے زیادہ اموات خان یونس میں ہوئی ہیں ۔جہاں 80 فلسطینی شہید ہوئے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular