Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بیکتاشی فرقہ کیلئے البانیہ میں صوفی ریاست قائم کرنیکا اعلان

ترانہ : البانوی وزیر اعظم ایدی راما نے ویٹی کن کی طرز پر بیکتاشی فرقے کے لیے خودمختار صوفی ریاست قائم کرنے کا اعلان کردیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ایدی راما نے کہا کہ دارالحکومت تیرانہ میں صوفی نظام کے لیے قائم کیے جانے والی دنیا کی سب سے چھوٹی ریاستوں میں سے ایک ہوگی۔ جس کی اپنی سرحدیں، پاسپورٹ اور انتظامیہ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ علامتی ریاست دیواروں۔ پولیس- فوج اور ٹیکس کے بغیر ایک روحانی ریاست ہوگی۔ بابا مونڈی کے نام سے پہچانے جانے والے بکتاشی کے رہنما ایڈمنڈ براہیماج نے اسے ایک غیر معمولی اقدام قرار دیا جو عالمی مذہبی رواداری اور امن کے فروغ کے لیے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔
واضح رہے کہ تیرہویں صدی عیسوی میں سلطنت عثمانیہ میں صوفی ازم کی شاخ کے طور پر قائم ہونے والے بیکتاشی نظام کا صدر دفتر البانیا میں 1929 ء سے اس وقت سے موجود ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular