Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں بیرونی موجودگی کو قابض قوت سمجھا جائے گا، فلسطینی تنظیمیں

دمشق: فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ میں عرب افواج کی تعیناتی کی اسرائیلی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہےکہ کسی بھی بیرونی موجودگی کو قابض قوت سمجھا جائے گا۔ دمشق سے جاری بیان میں مزاحمتی تنظیموں کے مشترکہ محاذ نے کہا کہ میدان جنگ میں ناکامی کے بعد اسرائیلی تجاویز کا مقصد عرب ممالک کو اپنے ایجنڈے میں پھنسانا ہے۔ بیان میں اسرائیلی تجاویز کی تعمیل کے خطرات سے خبردار کیا گیا ہے اورکہا گیا ہے کہ عرب ممالک ایک نیا صیہونی جال بن رہے ہیں جسے امریکہ اور اسرائیل غزہ میں اپنی شکست کو بدلنے کے لیے مسلط کرنے کی کوشش میں ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ فلسطینی عوام اپنی قومی خودمختاری کو برقرار رکھنے اور اس کی آزادی کو نقصان پہنچانے کی تمام اسرائیلی امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular