Fri Oct 23, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

امریکا کا سلیکون ویلی بینک بند، اثاثے ضبط، عالمی مالیاتی منڈی میں ہلچل

واشنگٹن : امریکا میں ریگولیٹرز نے سلیکون ویلی بینک کو بندکرکے اس کے تمام اثاثے ضبط کرلئے جس سے عالمی منڈیوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ کیلیفورنیا کے محکمہ مالیاتی تحفظ اور اختراع نے بینک کو بند کرنے کا حکم دیا اور فیڈرل ڈپازٹ انشورنس کارپوریشن کو بینک کا وصول کنندہ مقرر کردیا۔ اسے صارفین کے پیسے کو محفوظ رکھنے کی ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔2008 کے عالمی اقتصادی بحران کے بعد ناکام ہونےوالا سب سے بڑا ریٹیل بینک ہے جس کی بندش نے عالمی منڈیوں میں ہلچل مچا دی ہے کیونکہ یہاں کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر پھنسے ہوئے ہیں۔ گزشتہ 18 مہینوں میں فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے سے ٹیک کمپنیوں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی کم ہوئی ہے، بینک اس وقت بحران کا شکار ہوا جب ٹیکنالوجی ورکرز اور وینچر کیپیٹل کی مدد سے چلنے والی کمپنیوں نے اپنا پیسہ نکالنا شروع کر دیا۔ بینک کے پاس 209 ارب ڈالر کے اثاثے اور 175.4 ارب ڈالر کے ذخائر موجود تھے۔ یہ بینک نئے دور کی ٹیک کمپنیوں اور وینچر کیپیٹل میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو مالی مدد فراہم کرتا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular