Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا کا کردار متعصبانہ ہے، اسے تعمیری کردار ادا کرنا چاہئے، چین

بیجنگ : چین نے امریکا پر مشرقی وسطیٰ میں تعمیری کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔ چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے فون پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کا اظہار کیا اور سفارتی اداروں کی سلامتی کے واجبُ الاحترام حق اور ایران اور شام کی خودمختاری کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نےکہاکہ چین مشرقِ اوسط کے مسئلے کے حل میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا اور حالات کو ٹھنڈا کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے امریکہ پر اسرائیل کا طرف دار ہونے پر تنقید کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ کشیدگی کا یہ مرحلہ غزہ تنازعہ کے پھیلاؤ کا تازہ ترین مظہر ہے اور یہ ناگزیر ہے کہ غزہ تنازعہ کو جلد از جلد ختم کیا جائے نیز انہوں نے بیجنگ کی جانب سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular