Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاک ایران گیس لائن روکنے کیلئے امریکا کا پاکستان کو متبادل ذریعے میں مدد کا عندیہ

کراچی : امریکا نے پاکستان کو دو طرفہ اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت دیدی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ مذاکرات 29 اپریل سے تین مئی کے دوران واشنگٹن میں ہوں گے جن کے دوران پاکستان اور امریکا کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر بات چیت کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق بات چیت کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا معاملہ بھی امریکا کی جانب سے اٹھایا جائے گا اور واشنگٹن پاکستان کو توانائی کے دیگر ذرائع پر مدد کی پیشکش کرے گا۔بات چیت کا مقصد معیشت، توانائی اور ماحولیات پر تعاون کے راستے تلاش کرنا ہے۔ دفتر خارجہ نے بتایا کہ مذاکرات کی دعوت اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے پاکستان کو دی گئی ہے۔ مذاکرات کی دعوت ایک ایسے موقع پر آئی ہے جب ایرانی صدر پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں اور پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular