Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یمن پر امریکی حملہ، 11 خواتین سمیت 29 افراد شہید، 17 زخمی

صنعا: یمن پر امریکی فضائی حملوں میں گیارہ خواتین اور ایک بچے سمیت انتیس افراد شہید جبکہ سترا زخمی ہو گئے۔ امریکی لڑاکا طیاروں نے یمن کے شہر صعدہ میں 2 منزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔ جس سے وہ مکمل تباہ ہوگئی۔ حملے میں گیارہ خواتین سمیت پچیس افراد شہید ہوئے۔ یمنی دارالحکومت صنعا کے شمال مشرق میں واقع شعب الحفا کے علاقے میں بھی ایک مکان پر حملہ کیا گیا جس میں چار شہری شہید اور خواتین اور بچوں سمیت 16 دیگر زخمی ہو گئے ۔ اس سے قبل حدیدہ کے مغرب میں واقع جزیرہ کمران میں حوثی مجاہدین کے ٹھکانوں پر 4 حملے کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular