Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عراق میں امریکی حملے، حشد الشعبی کے 2 ارکان شہید

بغداد : امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر حملوں کے بعد امریکی قابض افواج نے حشد الشعبی کے مرکز پر حملہ کرکے دو ارکان کو شہید کردیا ہے۔ امریکہ نے عراق کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں مقاومت اسلامی کے مراکز کو نشانہ بنایا۔ امریکی جنگی طیاروں نے بابل اور الانبار میں عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ حملوں کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی کے دو ارکان شہید ہوگئے ہیں۔ امریکی عہدیدار نے الجزیرہ کو بتایا ہے کہ امریکی فوج عراق کے مغربی شہر القائم میں بھی مقاومت کے مراکز پر حملے کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کتائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے حالیہ ایام میں مقاومت اسلامی کی جانب سے امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا جواب ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular