Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا دنیا پر نیا استعماری نظام مسلط کرنا چاہتا ہے، روس

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا دنیا پر نیا استعماری نظام مسلط کرنا چاہتا ہے۔ ماسکو میں امور خارجہ کی بزنس کونسل سے خطاب میں روسی وزیرخارجہ نے کہاکہ امریکی زیر قیادت مغرب نے روس کے خلاف ہائی برڈ جنگ شروع کر رکھی ہے۔ اور وہ پابندیوں کے بہانے روس کی ترقی میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ امریکا اور اس کے اتحادی نئےاستعماری نظام کے استعمال اور امریکی طرزعمل کو عالمگیر حیثیت دلوانے کی کوشش میں ہیں جس سے دنیا کا تحفظ خطرے میں آچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج متعدد ممالک امریکی زیر اثر مالیاتی اداروں کے طریقہ کار سے متاثر ہیں۔ اسی لئے روس سمیت متعدد ممالک بیرونی تجارت کی ادائیگی میں متبادل زرمبادلہ کے استعمال کو ضروری سمجھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular