واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسلحے کی فتح اسٹریٹیجک شکست میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ لائیڈ آسٹن نے کہاہے کہ غزہ کے شہریوں کا تحفظ اسرائیل کی اخلاقی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اسٹریٹجک ضرورت بھی ہے۔ اس لیے ہم اسرائیل کو مسلسل زور دے کر بتاتے رہیں گے کہ شہریوں کو تحفظ دے اور ان کے لیے امدادی بہاؤ میں تیزی آنے دے۔ انہوں نے کہا کہ شہروں کے اندر جنگ جیتنے کی ایک ہی صورت ہے کہ آپ شہریوں کی ہلاکتیں نہ کریں بلکہ انہیں تحفظ دیں۔ یہ کام اولین ضرورت ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکا اسرائیل کی ممکنہ اسٹریٹیجک شکست سے پریشان
امریکا اسرائیل کی ممکنہ اسٹریٹیجک شکست سے پریشان
-
Raza Musani - دسمبر 4, 2023
- بین الاقوامی خبریں
- 6
- 0 minute read


































