Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا نے چین، میکسیکو، کینیڈا پر ٹیرف عائد کردیا

واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے آج سے چین ۔ میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیرف عائد کردیا۔ جبکہ یورپی یونین پر بھی ٹیرف لگانے کی دھمکی دیدی۔ وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرون لیویٹ نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے چین پر دس فیصد جبکہ میکسیکو اور کینیڈا پر پچیس پچیس فیصد ٹیرف عائد کیا ہے۔ کینیڈا میں تیل و گیس پر ٹیرف کا اطلاق اٹھارہ فروری سے ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر نے ابھی تک یورپی یونین کے خلاف ٹیرف نافذ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے کہاکہ کینیڈا، میکسیکو اور چین ٹیرف کو روکنے کے لیے کچھ نہیں کر سکتے۔ ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین پر محصولات کے لیے بہت اہم منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے منصوبے مختصر مدت کے لیے ممکنہ رکاوٹ کا باعث بن سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular