Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ماسکو دہشت گردی میں داعش نہیں امریکا، برطانیہ اور یوکرین ملوث ہیں، روس

ماسکو: روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس کے ڈائریکٹر الیگزینڈر بورتنیکوف نے کہاہے کہ ماسکو کے کنسرٹ ہال حملے میں امریکا، برطانیہ اور یوکرین ملوث ہیں۔ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 139 تک جا پہنچی ہے۔ اگرچہ یوکرین نے اس حملے میں ملوث ہونے کے روسی الزامات کی تردید کی ہے تاہم بورتنیکوف کا کہنا تھا کہ اسلامی شدت پسندوں نے کارروائی کی اور ان کی مدد مغربی ممالک کی اسپیشل سروس فورس نے کی، اس پورے معاملے میں یوکرین براہِ راست ملوث ہے۔ انہوں نے روسی صدر پوتن کا دعویٰ دہراتے ہوئے کہا کہ چار مسلح افراد یوکرین فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ انہیں گرفتار کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular