Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاکستان کو کمزور کرنے کی تمام سازشوں کے پیچھے امریکا و اسراٰئیل ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

کراچی : سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ خطہ میں امریکہ کا منصوبہ بھارت کو سپر پاور بنانا ہے۔ کراچی میں القدس کانفرنس سے خطاب میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ عمران خان کی حکومت مودی کے خاطر گرائی گئی۔ ملک کو کمزور کرنے کی تمام سازش کے پیچھے امریکا و اسراٰئیل ہیں۔ امریکا پاکستان کو اب افغانستان سے لڑانا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ معاہدے کرنے والے رسوا ہوئے مزاکرات کر کے اسرائیل کو روکا نہیں جاسکتا۔ خطہ میں امریکہ و اسرائیل کے خلاف کھڑا ہونا جہاد ہے ۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے القدس کانفرنس اور سالانہ افطار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں قائدین، علمائے کرام، سماجی تنظیموں سمیت اقلیتی برادری کے رہنماوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں قائدین، سماجی تنظیموں سمیت اقلیتی برادری کے رہنماوں نے خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular