Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

علامہ ریاض نجفی کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر سے ملاقات، مبارکباد پیش

ممتاز عالم دین اور وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ علامہ حافظ ریاض حسین نجفی نے اسلام آباد میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی اور انہیں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر مبادکباد دی۔ علامہ ریاض حسین نجفی نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قومی، دینی اور عوامی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جدوجہد ایوانِ بالا میں مظلوم اور محروم طبقات کی حقیقی ترجمانی ہے۔ علامہ ریاض نجفی نے کہا کہ ان کا کردار ملک میں اصولی سیاست کی روشن مثال ہے، سینیٹ میں ان کے مدلل اور مبنی بر سچ خطابات سینیٹ کی تاریخ میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ممتاز عالم دین کی جانب سے ستائش پر ان کا دلی شکریہ ادا کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular