Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

منظور مینگل کا مقدمہ ختم کیا تو احتجاج کریں گے، علامہ مقصود ڈومکی

لاہور: مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ مقصود ڈومکی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ بدزبان مولوی منظور مینگل نے اہل تشیع کے خلاف شرانگیز گفتگو کی جو قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ کراچی میں ملزم کے خلاف توہین مذہب کی دفعات کے ساتھ مقدمہ درج کیا گیا۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزم کو فی الفور گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ اذان شعار الہیٰ ہے اذان کی توہین ناقابل برداشت ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ شرپسند اور گستاخ مولوی کو گرفتار کیا جائے تاکہ مسالک کے درمیان فرقہ واریت کی آگ کو نہ بھڑاکایا جاسکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کالعدم تنظیم کی طرف سے ایف آئی آر کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے قانون کے مطابق ملزم کو گرفت میں لائیں اگر مقدمہ واپس لیا گیا تو ہم بھرپور احتجاج کریں گے۔ منظور مینگل اور کوئی بھی تکفیری ملک کے قانون سے بالاتر نہیں۔ قانون پر عمل کرتے ہوئے ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ملت تشیع پاکستان ملزم کی گرفتاری تک صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular