Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

القسام بریگیڈز نے اسرائیلی یرغمالیوں کی نئی ویڈیو جاری کردی

غزہ : حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں زیر حراست اسرائیلی یرغمالیوں کی نئی ویڈیو جاری کردی۔ ویڈیو میں دو یرغمالیوں میں سے ایک نے اسرائیلی بمباری کے دوران اپنے فرار اور نظر بندی کے دوران پیش آنے والے خراب حالات کے بارے میں بتایا۔ یرغمالی نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیاکہ حکومت انہیں اپنے گھروں میں واپس لائے ۔ یرغمالیوں نے اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی اپیل بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ حماس کے مزاحمت کار ہمیں سرنگ کے باہر کھلی فضا میں سانس لینے کا موقع دینے کے لیے اپنی جان کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ یرغمالیوں نے کہا کہ جب مزاحمت کار ہمیں فضا میں سانس لینے کے لئے سرنگ سے باہر لے کر گئے تو اسی جگہ اسرائیلی فوج نے بمباری کردی۔ لیکن خدا کا فضل ہوا کہ ہم بچ گئے۔ اسرائیلی یرغمالیوں نے مزید کہا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں ہم غیر محفوظ ہیں ۔ یہاں کھانے اور پینے کی کوئی چیز نہیں ہے۔ ہمارے باہر آنے پر اسرائیلی فوج ہم پر بمباری کردیتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular