Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

طوفان الاقصیٰ نے گریٹر اسرائیل کا خواب چکنا چور کردیا، اسامہ حمدان

Hamas official Osama Hamdan attends a press conference, amid the ongoing conflict between Israel and Hamas, in Beirut, Lebanon June 29, 2024. REUTERS/Mohamed Azakir

بیروت : سینئر حماس رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ آپریشن الاقصیٰ فلڈ فلسطینی جدوجہد کی تاریخ میں ایک سنگ میل بن چکا ہے۔ جس نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے خواب کو چکنا چور کر دیا۔
بیروت میں میڈیا سے گفتگو میں اسامہ حمدان نے کہا کہ 2023 میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا یہ آپریشن اسرائیلی ریاست کے خاتمے کی تمہید ثابت ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا خطرناک حملہ تباہی نہیں بلکہ نیتن یاہو کا گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر اصرار ہے۔ انہوں نے اسرائیل کو ایک جارح ریاست قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف فلسطینیوں ہی نہیں بلکہ لبنان، یمن، شام، عراق، ایران اور قطر پر بھی حملہ آور ہے۔ اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ دو سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے باوجود تل ابیب اپنے کسی بھی فوجی یا سیاسی مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام نے دنیا کو یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ محاصرے اور نسل کشی کے باوجود اپنی سرزمین پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular