Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ پر فضائی اور زمینی حملے، بچوں سمیت 30 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ پر جاری تازہ فضائی اور زمینی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت تیس فلسطینی شہید کردئے۔ صیہونی فوج نے صبح سویرے خان یونس کے علاقے قطیبہ اور شیخ نصر میں دو مکانات کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت اٹھارہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ رفح میں شدید گولہ باری سے پانچ فلسطینی شہید ہوئے۔ بیت لاہیہ میں کئے گئے فضائی حملے میں دو فلسطینیوں کی جان گئی۔
ادھر شجاعیہ حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد انتالیس ہوگئی ہے جبکہ کئی افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular