Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

انروا کے بعد دیگر امدادی تنظیموں پر بھی سخت نئے قوانین لاگو

KHAN YUNIS, GAZA – MARCH 12: Palestinians receive clean water from a Turkish aid organization, as they experience water, food and fuel crisis after the closure of the Kerem Shalom (Karm Abu Salem) border crossing, as Israel continues the violation of ceasefire agreement, at Bureij Refugee Camp in Khan Yunis, Gaza on March 12, 2025. (Photo by Hassan Jedi/Anadolu via Getty Images)

تل ابیب : اسرائیل نے انروا کے بعد دوسری امدادی تنظیموں پر سخت نئے قوانین کا اطلاق شروع کردیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نئے قوانین نافذ کرے گا جس میں ویزے اور فلسطینی علاقوں میں انسانی ہمدردی کی تنظیموں کی رجسٹریشن شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے نئے قوانین انسانی ہمدردی کی تنظیموں کے کام کی جگہ کو کم کرنے کی وسیع تر کوششوں کے دائرہ کار کے تحت آتے ہیں۔ اسرائیل ان تنظیموں کو اپنا کام بند کرنے پر مجبور کر سکتا ہے۔ دوسری طرف امدادی تنظیموں نے کہا ہے کہ نئی اسرائیلی پابندیاں مغربی کنارے اور غزہ میں ان کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے فلسطینی ملازمین کے نام اور شناختی نمبر فراہم کرنے کی ضرورت پر خصوصی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے زور دیا ہے کہ یہ پابندیاں اسے کام بند کرنے پر مجبور کر سکتی ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو یہ کسی کے مفاد میں نہیں ہو گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular