Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

طویل مذاکرات کے بعد سمندروں کے تحفظ کا تاریخی معاہدہ

نیویارک : اقوام عالم نے 10 سال کے طویل مذاکرات کے بعد سمندروں کے تحفظ کا تاریخی معاہدہ کرلیا۔ ہائی سیز ٹریٹی کے تحت 2030 تک 30 فیصد سمندروں کو محفوظ علاقہ بنایا جائے گا جس کا مقصد سمندری فطرت کی حفاظت اور بحالی ہے۔ یہ معاہدہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں 38 گھنٹے کی بات چیت کے بعد طے پایا۔ فنڈنگ اور ماہی گیری کے حقوق پر اختلافات کے باعث دس برس سے مذاکرات جاری تھے۔ سمندر کے تحفظ سے متعلق آخری بین الاقوامی معاہدے پر 1982 میں دستخط کیے گئے تھے۔ اس معاہدے سے بین الاقوامی پانیوں میں بلند سمندر یعنی ایسا علاقہ قائم ہوگیا ہے جہاں تمام ممالک کو مچھلی، جہاز بھیجنے اور تحقیق کرنے کا حق ہوگا۔ لیکن ان پانیوں میں صرف 1.2 فیصد محفوظ ہیں۔ ان محفوظ علاقوں سے باہر سمندری زندگی کو موسمیاتی تبدیلیوں، حد سے زیادہ ماہی گیری اور جہاز رانی کی وجہ سے خطرہ لاحق ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular