Sun Oct 25, 2026

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں قانونی طور پر رہائش پذیر افغانوں کو بیدخل نہ کیا جائے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: غیر قانونی افغان مہاجرین کی بیدخلی پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان سے افغان مہاجرین کی بیدخلی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس اقدام سے بداعتمادی میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہاجرین کی بیدخلی دوطرفہ معاملہ ہے جسے یک طرفہ طور پر انجام دیا جارہا ہے، اس اقدام سے افغانوں میں پاکستان مخالف جذبات بڑھ رہے ہیں انہوں نے ان الزامات کی بھی سختی سے تردید کی کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں جو پاکستان میں دہشت گردی کررہے ہیں ۔انہوں نے خبردار کیا کہ پاکستان میں قانونی طور پر رہائش پذیر افغانوں کو بیدخل نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنی اندرونی سیکورٹی میں ناکامی کا الزام دوسروں پر نہیں ڈالنا چاہیے۔ ہم جس طرح افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں ایسے ہی پاکستان میں بھی امن چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular