
پیواڑ : پاراچنار پر حملہ میں مبینہ طور پر افغان دہشت گرد بھی ملوث نکلے۔ علی زئی سے حملہ آور بعض دہشت گردوں کو مقامی افراد نے پکڑا تھا۔ ان میں سے 8 دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ان دہشت گردوں سے ملنے والی شناختی دستاویزات اور سرکاری و نیم سرکاری اسلحہ عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔


































