Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں بسے فلسطینیوں کے لیے سمندر تک رسائی بھی بند

غزہ : صیہونی حکومت نے غزہ میں بسے فلسطینیوں کے لیے سمندر تک رسائی بھی بند کردی۔ صیہونی فوج نے فلسطینیوں کا غزہ کے ساحل پر جانا، نہانا اور بیٹھنا موت کو دعوت دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔ صیہونی فوج نے ماہی گیروں، تیراکوں اور غوطہ خوروں سے کہا ہے کہ وہ سمندر میں داخل ہونے سے گریز کریں۔
بھوک و افلاس کے شکار فلسطینیوں پر خوراک کا آخری سمندری ذریعہ بھی بند کردیا گیا ہے۔ ماہی گیری پر پابندی کی وجہ سے ہزاروں فلسطینی واحد روزگار سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے 2007 سے غزہ کی بحری ناکہ بندی برقرار رکھی ہوئی ہے، جو علاقائی پانیوں کو کنٹرول کرنے اور سمندری سرگرمیوں کی نگرانی کر رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular