Sun Oct 25, 2026

نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال

روزانہ کی خبریں

حماس کی کامیاب کارروائی، 60 اسرائیلی فوج ہلاک وزخمی

غزہ: حماس کی عسکری تنظیم القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ تنظیم کے جوانوں نے غزہ کے قصبے حجر الدیک میں انتہائی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 60 صیہونی فوجیوں کو ہلاک وزخمی کردیا۔ جوانوں نے صیہونی فوج کی کمین گاہوں پر بموں سے حملہ کیا۔ القسام بریگيڈ کے مطابق مشرقی علاقے حجرالدیک میں درجنوں قابض فوجیوں کے مقام کی نشاندہی کی گئی، جس کے بعد مجاہدین نے اس مقام کے ارد گرد تین بارودی سرنگیں بچھا دیں ۔ فلسطینی مجاہدین دشمن کے فوجیوں کی ایک بڑی تعداد کو ہلاک کرنے کے بعد اپنے ٹھکانوں پر واپس لوٹ گئے۔ ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کے الصفطاوی اور بیت حانون کے علاقوں میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوج کے درمیان شدید لڑائی ہوئی ہے اور مزاحمت نے دشمن کی پیشقدمی کو روک دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular