Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

امریکا کی اسکورپین اسٹرائیک کے نام سے نئی ٹاسک فورس قائم

واشنگٹن: امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں ایران اور مزاحمتی گروپوں سے نمٹنے کیلئے اسکورپین اسٹرائیک کے نام سے نئی ٹاسک فورس قائم کردی۔
امریکی محکمہ جنگ کی ہدایت کے چار ماہ بعد قائم ہونے والی اس فورس نے کم لاگت جنگی ڈرونز کا ایک اسکواڈرن تیار کر لیا ہے جو طویل رینج اور خودکار پرواز کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ ڈرون کیٹاپلٹ، راکٹ اسسٹڈ ٹیک آف اور زمینی یا موبائل پلیٹ فارمز سے لانچ کیے جا سکتے ہیں۔
سینٹ کام کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر کے مطابق یہ اقدام امریکی جدت اور طاقت کو ظاہر کرتا ہے یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں شرپسند عناصر کو روکے گا۔ اس نئے ڈرون پروگرام کی عملی قیادت اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹرل کے ماہرین کر رہے ہیں اور یہ منصوبہ جدید جنگی صلاحیتوں کے ترجیحی شعبے کا اہم حصہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular