Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ہندوستان میں مساجد اور مدارس کیخلاف نئی مہم شروع

نئی دہلی : ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ ہفتے دھماکے کے بعد ملک بھر میں مساجد اور مدارس کیخلاف نئی مہم شروع کردی گئی ہے۔
اترپردیش میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ اے ٹی ایس نے دہلی دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں پرایاگ راج زون کے آٹھ اضلاع کی مدارس کا تفصیلی ریکارڈ طلب کرلیا۔ مدارس کے طلبہ، اساتذہ اور علماء کے نام، رابطے اور دیگر تفصیلات مانگی گئی ہیں۔ اب تک دو سو چھ مدارس کی معلومات اے ٹی ایس کو ارسال کر دی گئی ہیں، جن میں 43 سرکاری امدادی اور 169 نجی مدارس شامل ہیں۔ اے ٹی ایس کا کہنا ہے کہ یہ محض احتیاطی اقدام ہے تاکہ مذہبی مدارس کا غلط استعمال کرنے والے انتہاپسند عناصر کا پتہ لگایا جا سکے۔ ابتدائی ڈیٹا کے بعد زمینی سطح پر تصدیق کی جائے گی تاکہ ممکنہ خطرات کا جائزہ لیا جا سکے۔ یہ ہدایت صرف متعلقہ آٹھ اضلاع پر لاگو ہے اور ریاستی پالیسی کی عکاسی نہیں کرتی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular