Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بحیرہ احمر میں ایک اور آئل ٹینکر پر میزائل حملہ، آگ بھڑک اٹھی

صنعا: یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں ایک اور جہاز کو میزائلوں کا نشانہ بنادیا ۔یمن سے داغے گئے میزائل لگنے سے جہاز میں آگ بھڑک اٹھی جسے بجھا دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جہاز پر پانامہ کا جھنڈا لگا ہوا تھا جبکہ امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ پاناما کا پرچم بردار یہ آئل ٹینکر چین کی ملکیت ہے۔ سینٹ کام نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے بحیرہ احمر میں یمن سے بھیجے گئے چھ ڈرون مار گرائے ہیں۔ پانچ ڈرونز بحیرہ احمر میں گر کر تباہ ہوئے جبکہ ایک یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقے میں گرا۔

مزید پڑھیے

Most Popular