Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

عراق میں امریکی ایئربیس پر بڑا حملہ، متعدد امریکی و عراقی فوجی زخمی

بغداد : عراق میں مزاحمت کاروں کے امریکی فوجی اڈے پر حملے میں متعدد امریکی اور عراقی فوجی زخمی ہو گئے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار میں عین الاسد ایئربیس کو کئی بیلسٹک میزائلوں اور راکٹوں سےنشانہ بنایا گیا۔ یہ چند گھنٹوں میں دوسرا حملہ ہے۔ اڈے پر 20 سے زیادہ میزائل داغے گئے۔ سینٹ کام کے مطابق بیشتر میزائلوں کو تباہ کردیا گیا۔ جبکہ بعض میزائل اڈے پر گرنے سے نقصان پہنچا جس کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اڈے پر موجود دو امریکی معمولی زخمی ہوئے۔ جبکہ درجنوں کو ذہنی چوٹیں آئیں۔ کئی عراقی فوجی بھی شدید زخمی ہوئے۔ غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی افواج اور بین الاقوامی اتحادی افواج کے مراکز پر میزائلوں اور ڈرونز سے سینکڑوں حملے کیے گئے ہیں۔ امریکا نے 7 اکتوبر سے عراق اور شام میں اپنی افواج کے خلاف 106 سے زیادہ حملوں کا اعتراف کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular