Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

رہا ہونے والی اسرائیلی خاتون کا حماس کے نام خط، بہترین سلوک پر شکریہ ادا کیا

مقبوضہ بیت المقدس: حماس کی قید سے آزاد ہونے والی اسرائیلی خاتون نے القسام بریگیڈز کے رہنماؤں کو خط لکھ کر ان کا شکریہ ادا کیا۔
صیہونی خاتون ڈینیل نے اپنے خط میں لکھا کہ حماس کی قید میں وہ اور ان کی چھوٹی بیٹی کے ساتھ بہترین سلوک کیا گیا۔
خط میں خاتون نے لکھا کہ القسام کے مجاہدین ضرورت کے وقت ان کی بچی کے پاس جاتے تھے اور پدرانہ شفقت کے ساتھ پیش آتے تھے۔ خاتون نے لکھا کہ قید کے دوران کوئی پریشانی نہیں ہوئی اور القسام کے مجاہدین جنگ کی سختیوں کے باوجود ہمارے ساتھ مہربانی سے پیش آتے تھے۔
خاتون نے خط کے آخر میں آزرو ظاہر کی کہ کاش وہ دن بھی آجائے کہ ہم ایک دوسرے کے دوست بن جائیں!۔

مزید پڑھیے

Most Popular