Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا میں فلسطینیوں پر سفری پابندی لگانے کا قانون پیش

واشنگٹن : امریکا میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی لگانے کیلئے کانگریس میں قانون پیش کردیا گیا۔ سابق سیکریٹری داخلہ اور ایوان نمائندگان کے ری پبلکن رکن رائن زنک نے قانونی مسودہ متعارف کرایا ہے۔ یہ قانون سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکا میں مسلمانوں پرپابندی لگانے کے قانون سے مماثلت رکھتا ہے۔ قانون میں مطالبہ کیا گیا کہ نہ صرف فلسطینیوں کی امریکا آمد پر پابندی عائد کی جائے بلکہ یکم اکتوبر سے جاری ویزے بھی منسوخ کئیے جائیں۔ رائن زنک نے اسے حماس مخالف قانون سازی قرار دیا اور کہاکہ ان کا مقصد امریکیوں کو حماس کی دہشت گردی سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بائیڈن انتظامیہ پر بالکل بھروسہ نہیں کرتے۔

مزید پڑھیے

Most Popular