Thu Oct 15, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی

روزانہ کی خبریں

سینیٹر علامہ راجہ ناصر کی سربراہی میں وفد کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات، پاراچنار کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاور: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں سابق وزیر داخلہ شہریار خان آفریدی، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین ایم این اے صاحِبزادہ حامد رضا، پاراچنار کے ایم این اے حمید حسین، مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم ناصر عباس شیرازی، ایم این اے ہنگو یوسف خان، ایم این اے بنوں مولانا نسیم علی شاہ، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم، ایم پی اے داؤد شاہ، ایم پی اے شفیع جان اور چیئرمین تحصیل گمبٹ ساجد اقبال نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر اور پاراچنار میں امن و امان کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular