Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

شہید ابراہیم رئیسی کے چہلم پر اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے میں تعزیتی تقریب

اسلام آباد: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، شہید وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اور دیگر شہدا کے چہلم کے موقع پر اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے میں تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سفیر ایران رضا امیری مقدم، آغا نواب، لیاقت بلوچ، عبداللہ حمید گل، ناصر شیرازی، پروفیسر سلیم مظہر، اعجازالحق، مولانا انتصار حیدر جعفری، زمرد خان، صفدر گیلانی، سید ساجد نقوی اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ حجۃ الاسلام والمسلمین حاجی آغا نواب یونیورسٹی آف ادیان ایران کے سربراہ نے سفیر محترم ایران امیر مقدم کا اس پروگرام کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی گورنمنٹ اور عوام کی اس عظیم سانحے کے موقع پر ہم دلی تعزیت کرنے پر ہم ان کی قدر کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular