Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایشیا میں صورتحال کو غیر مستحکم کیا جا رہا ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایشیا میں صورتحال کو غیرمستحکم کیا جا رہا ہے، روسی وزیر خارجہ نے ایشیائی ممالک میں باہمی تعامل اور اعتماد سازی سے متعلق کانفرنس کے موقع پر سفارت کاروں کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ماسکو ایشیا میں فوجی اور سیاسی بحران کے ذریعے جغرافیائی سیاسی صورتحال کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کو دیکھ رہا ہے جو خطے میں بین القوامی تعامل کو روک رہا ہے۔ بدقسمتی سے خطے میں جغرافیائی سیاسی صورتحال بہتر نہیں ہورہی بلکہ یہ جامع کثیرالجہتی تعاون اور انضمام کی طرف منتقلی کو روک رہی ہے۔ روسی سفارت کار کے مطابق ہم ایشیا میں صورتحال کو خراب کرنے اور عدم استحکام بڑھانے کی دانستہ کوششیں دیکھ رہے ہیں. لاروف کے مطابق کچھ عسکری بلاک جو سرد جنگ کی منطق اور روک تھام کی پالیسی پر قائم ہیں، ایشیا کے حالات کو غیر مستحکم کرنے میں معاون ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular