Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مالی میں دھماکے سے اقوم متحدہ امن مشن کا رکن ہلاک

مغربی افریقی ملک مالی میں دھماکے سے اقومِ متحدہ (یو این) امن مشن کا ایک رکن ہلاک ہو گیا، واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق دھماکا مالی کے شمالی علاقے میں الجیریا کی سرحد کے قریب ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں یو این مشن کا رکن ہلاک جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مالی میں اقوامِ متحدہ امن مشن کے نمائندے کا واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ ایک بزدلانہ حملہ ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملہ امن مشن کے اس عزم کو تقویت دیتا ہے کہ وہ مالی میں رہنے والے لوگوں کی امن اور استحکام کی جدوجہد میں مزید مدد کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular