Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

غزہ کی 90 فیصد آبادی مختلف درجوں کی غذائی قلت کا شکار

جنیوا : اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی نوے فیصد آبادی مختلف درجوں کی غذائی قلت کا شکار ہے۔ انروا کے ترجمان عدنان ابو حسنہ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ اسرائیلی حکام سینکڑوں اقسام کی امدادی اشیاء کو غزہ پہنچنے سے روک رہے ہیں اور شمالی غزہ کے زکیم کراسنگ سے اب تک کوئی امداد داخل نہیں ہو سکی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ غزہ ایک بڑے انسانی المیے کے دہانے پر ہے کیونکہ عارضی خیمے تباہ حالی کا شکار ہیں اور ہزاروں بے گھر خاندان شدید مشکلات میں ہیں۔
اس سے قبل جنگ اور آفت زدہ علاقوں میں طبی امداد پہنچانے والی بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرزود آؤٹ بارڈرز ایم ایس ایف نے بھی جنگ بندی کے باوجود غزہ میں انسانی صورتِ حال نہایت سنگین قرار دی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular