Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یمن پر امریکی حملے میں 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید، 16 زخمی

صنعا: یمن کے ساحلی صوبے الحدیدہ کے شہر مقبل السکنیہ پر امریکی حملوں میں چار بچوں اور دو خواتین سمیت نو افراد شہید اور 16 زخمی ہوگئے۔ امریکی طیارے نے الحدیدہ میں رہائشی آبادی میں اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔
ادھر یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ فورسز نے تل ابیب کے فوجی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے مزید زور دیا کہ ہم بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری جہازوں کی نقل و حرکت کو روکیں گے اور غزہ کے خلاف جاری جارحیت کے خاتمے تک غاصب رژیم پر حملے کرتے رہیں گے.

مزید پڑھیے

Most Popular